اسپین میں کتے کے“پلوں” کے ذریعے ہیروئن اسمگل کرنے والے جانوروں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔اسپین کے شہر سینتا کومبا سے گرفتار ہونے والے جانوروں کے ڈاکٹر اینڈریس لوپیز ایلورز پرالزام ہے کہ وہ منشیات کے اسمگلروں کے ایک گروہ سے وابستہ ہیں جب کہ وہ مائع ہیروئن کے بیگ سرجری کے ذریعے کتوں کے جسم میں چھپاکر انہیں کولمبیا اور امریکا کےدرمیان اسمگل کرتے تھے تاہم کئی برسوںکی آنکھ مچولی کے بعد اب انہیں اسپین سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2005 میں انہیں کولمبیا کے شہر میڈلین میں ان کے کلینک سے اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا جب وہ کتے کے تین پلوں میں 3 کلوگرام ہیروئن داخل کررہے تھے لیکن اس کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا تھا۔تحقیقات کے دوران ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ہیروئن اسمگلنگ کے دوران بعض کتے ہیروئن کی تھیلی پھٹ جانے اور سرجری کے انفیکشن سے ہلاک بھی ہوجاتے ہیں جب کہ جن کتوں کے ذریعے منشیات اسمگل کی جاتی ہے انہیں امریکا میں ڈاگ شو کے لیے لایا جاتا اور وہاں ان کے جسم میں چھپائی گئی مائع ہیروئن نکال کر بازار میں فروخت کی جاتی تھی۔
Provincial Salary Calculator — Budget 2026-27
Provincial Salary
!doctype>
Government of KP
Provincial Salary
Increase Calculator
Budget 2026-27 · Annexure-VII · Civil Employees
W.E.F. 1 July 2026
Pay Scale 2026
BPS 01–22
Enter Your Details
Your basic pay as on 30.06.2026 · before merger
Please select a BPS grade and enter your basic pay.
New Basic Pay
Rs.0
Effective 1st July 2026
Monthly Increase in Hand
Rs.0
new money / month
📈
7% ARA 2026
On new merged basic pay
—
⚖️
15% DRA 2026
On initial basic as on 30.06.2022
—
🚌
50% Conveyance Extra
On existing conveyance allowance
—
Total Monthly Jump
—
"خیبرپختونخواہ پولیس خاص کر ایس ایس یو کو اپنے مکمل حقوق دیں، تنخواہوں میں 70٪ اضافہ کریں"
Created by
Saleem NiaZi
Budget 2026-27 · Salary Calculator
ھ
🏏 Cricket (ICC)
⚽ Football (FIFA)
ڈیٹا اپ ڈیٹ ہو رہا ہے...
Live Updates by Cricket Hub Niazi